تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khasta"
انتہائی متعلقہ نتائج "khasta"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khasta"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khasta"
نظم
رامائن کا ایک سین
دیکھا تو ایک در میں ہے بیٹھی وہ خستہ حال
سکتا سا ہو گیا ہے یہ ہے شدت ملال
چکبست برج نرائن
قطعہ
ہم خستہ تنوں سے محتسبو کیا مال منال کا پوچھتے ہو
جو عمر سے ہم نے بھر پایا سب سامنے لائے دیتے ہیں






