تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khatak"
انتہائی متعلقہ نتائج "khatak"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khatak"
شعر
کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کو
کھٹک سی ہے جو سینے میں غم منزل نہ بن جائے
علامہ اقبال
نظم
اپنی ملکۂ سخن سے
لہجے میں یہ کھٹک ہے کہ ہے نیشتر کی دھار
اور گر رہا ہے دھار سے شبنم کا آبشار
جوش ملیح آبادی
نظم
برسات کی بہاریں
ہوتا ہے ناچ گھر گھر گھنگھرو جھنک رہے ہیں
پڑتا ہے مینہ جھڑا جھڑ طبلے کھڑک رہے ہیں
نظیر اکبرآبادی
نظم
کیا عشق ایک زندگئ مستعار کا (ردیف .. و)
کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لا زوال ہو
یارب وہ درد جس کی کسک لا زوال ہو
علامہ اقبال
غزل
وہ چین خود رو کٹیلے ابرو وہ چشم جادو نگاہیں آہو
وہ پلکیں کج خو کہ جن کا ہر مو جگر کے اندر کھٹک رہا ہے




