تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khe.nch"
انتہائی متعلقہ نتائج "khe.nch"
اقوال
پریم چند
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khii.nch
खींच کھِیْنچ
۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔
ہندی
مزید نتائج "khe.nch"
اقوال
ماضی ہر شے کے گرد ایک رومانی ہالہ کھینچ دیتا ہے۔ گزرا ہوا درد بھی سہانا لگتا ہے۔...
مشتاق احمد یوسفی
مزاحیہ
نوٹ دکھلا کر اسے ہم کھینچ لائے اپنے ہاں
ہم نہ کہتے تھے کہ پیسہ قاضی الحاجات ہے
