تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khile.nge"
انتہائی متعلقہ نتائج "khile.nge"
نظم
نئی تہذیب
خبر دیتی ہے تحریک ہوا تبدیل موسم کی
کھلیں گے اور ہی گل زمزمے بلبل کے کم ہوں گے
اکبر الہ آبادی
غزل
نغمے سے جب پھول کھلیں گے چننے والے چن لیں گے
سننے والے سن لیں گے تو اپنی دھن میں گاتا جا
حفیظ جالندھری
نظم
خاک ہند
غنچے ہمارے دل کے اس باغ میں کھلیں گے
اس خاک سے اٹھے ہیں اس خاک میں ملیں گے
چکبست برج نرائن
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khele.nge na khelne de.nge
खेलेंगे न खेलने देंगे کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
مزید نتائج "khile.nge"
غزل
اچھے لوگوں کی بستی میں تم کیوں رہنے آئے ہو
یاں ہونٹوں پر پھول کھلیں گے خون میں خنجر بھیگیں گے
غیاث متین
غزل
میں جب چلوں گا تو ریگزاروں میں الفتوں کے کنول کھلیں گے
ہزار تم میرے راستوں میں محبتوں کے سراب لکھنا