aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khudaava.ndaan-e-maktab"
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سےسبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا
اے خداوندان ایوان عقائداے ہنر مندان آئین و سیاست
ہیں خداوندان دنیا ہم تہی دستوں سے ہیچدل کو حسرت تھی تو ہم جیسوں سے خلعت مانگتا
رونق مکتب بتاؤ تو ذراچار حرفی لفظ ہے وہ کون سا
گرم ہو تیزاب کی کھولن سے لالے کا ایاغغنچۂ نورس کا طاق اور پیر مکتب کا چراغ
رہ گئیں اک طفل مکتب کے حضورحکمتیں آگاہیاں دانائیاں
سمجھتے ہیں ابھی وہ طفل مکتبکھلونوں سے ہمیں بہلا رہے ہیں
شیخ مکتب کے طریقوں سے کشاد دل کہاںکس طرح کبريت سے روشن ہو بجلی کا چراغ
ہے گرچہ طفل مکتب وہ شوخ ابھی تو لیکنجس سے ملا ہے اس کا استاد ہو ملا ہے
طفل مکتب کی نظر بھی کیا نظرعقل تیری رہبری کو کیا کہیں
ابھی طفل مکتب ہوں اور نا اہل بھیکدھر لے چلے امتحانوں کی جانب
حسین ابن علی نے اہل مکتب کو بتایا ہےسناں کی نوک پر قرآن خوانی کس کو کہتے ہیں
نہ گرجا چرچ مندر مسجد و مکتب میں ہوتی ہےتشدد جڑ تری دراصل ہر مذہب میں ہوتی ہے
مولوی سے ڈانٹ کھا کر اہل مکتبپھر اسی آیات کو دہرانے لگے ہیں
چھاؤں کی حد تک درختوں سے ہے میری دوستیمیں اک ایسا طفل مکتب تھا
ایک سبق رٹتے تو ہیں پر یاد نہیں ہوتاطفل مکتب کب سے کھولے بستہ بیٹھے ہیں
ساقیا مسجد و مکتب تو نہیں مے خانہدیکھنا پھر بھی غلط لوگ نہ آنے لگ جائیں
دبستان سخن میں طفل مکتب تھے ظہیرؔ منوگرنہ ان زمینوں کو غزل کی آسماں کرتے
کس کو معلوم ہے ہنگامۂ فردا کا مقاممسجد و مکتب و مے خانہ ہیں مدت سے خموش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books