aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kiijiye"
محمد مبین کیفی چریا کوٹی
مدیر
فاروق احمد راہی چریا کوٹی
مصنف
کیفی چریا کوٹی
1890 - 1956
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
امتحاں کیجیے مرا جب تکشوق زور آزما نہیں ہوتا
کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کوکاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے
دوسروں پر اگر تبصرہ کیجئےسامنے آئنہ رکھ لیا کیجئے
نے جائے واں بنے ہے نہ بن جائے چین ہےکیا کیجیے ہمیں تو ہے مشکل سبھی طرح
कीजिए کِیجِیے
(احتراماً) کروں یا کریں کی جگہ مستعمل .
कीजिए کِیجئے
کروں کریں کی جگہ، دیکھو کیا کیجے
ہندی
क्या कीजिए کیا کِیجِیے
حیران ہیں ، کچھ سمجھ میں نہیں آتا ، کیا کریں ، محبور ہیں.
लीजिए لِیجیے
(توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے، دیکھیے، ملاحظہ کیجیے
پریشان ہونا چھوڑیئے جینا شروع کیجئے
ڈیل گارنیگی
نفسیات
فیصلہ خود کیجئے
افشاں ساجد
افسانہ
نئی زندگی کا آغاز کیجئے
نارمن ونسنٹ پیل
خواتین کے تراجم
کولیسٹرال کم کیجئے
ڈاکٹر عابد معز
جراحت
اپنے دل کی حفاظت کیجئے
کے ایل چوپڑا
سائنس
ذرا غور کیجئے
کے۔ ایم۔ عارف الدین
اسلامیات
رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیجیے
مفتی محمد تقی عثمانی
نسل نو کے ایمان و عقیدہ کی فکر کیجئے
ابوالحسن علی ندوی
جنت کی جانب سبقت کیجئے
محمد عمران عبدالستار قاسمی
یاد کیجئے ہمارے رہنما، بپن چندرپال
انیتا مہاجن
سوانح حیات
کتاب علم کیمیا
ڈاکٹر سید امیر شاہ
اردو کی نئی کتاب
شمس الرحمن فاروقی
چلتے ہو تو چین کو چلیے
ابن انشا
نثر
چلتے ہو تو چین کو چلئے
اسرار الکیمیا
طب
مل کر تپاک سے نہ ہمیں کیجیے اداسخاطر نہ کیجیے کبھی ہم بھی یہاں کے تھے
حسن جب مہرباں ہو تو کیا کیجیےعشق کے مغفرت کی دعا کیجیے
دل لگی کیجئے رقیبوں سےاس طرح کا مرا مزاج نہیں
کس منہ سے کیجئے لب جان بخش کا بیاںچوسی جنہوں نے احمد مختار کی زباں
کس طرح جمع کیجیے اب اپنے آپ کوکاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے
بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیےتم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے
اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجئے کبھیخواب میں چل رہے ہیں آپ آپ بہت عجیب ہیں
آباد اگر نہ دل ہو تو برباد کیجیےگلشن نہ بن سکے تو بیاباں بنائیے
خود فریبی ہی سہی کیا کیجئے دل کا علاجتو نظر پھیرے تو ہم سمجھیں کہ پہچانا نہیں
کیجئے کیا گفتگو کیا ان سے مل کر سوچئےدل شکستہ خواہشوں کا ذائقہ رہ جائے گا
جگنوؤں کو ساتھ لے کر رات روشن کیجیےراستہ سورج کا دیکھا تو سحر ہو جائے گی
آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہتبڑھ چلے ہیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجئے
امید پرسش غم کس سے کیجیے ناصرؔجو اپنے دل پہ گزرتی ہے کوئی کیا جانے
اک بے قرار دل سے ملاقات کیجیےجب مل گئے ہیں آپ تو کچھ بات کیجیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books