تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kinaa.e"
انتہائی متعلقہ نتائج "kinaa.e"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kinaa.e"
غزل
رمز و ایما و کنائے تجھے سب یاد ہیں یار
ہم تو بھولے ہیں غم غمزۂ غماز سے رمز
عبدالرحمان احسان دہلوی
غزل
وہ ہوا کا چپکے سے جھانکنا کسی بھولے بسرے مدار سے
کہیں گھر میں شہر کی ظلمتیں کہیں چھت پہ چاند کرائے کا
غلام محمد قاصر
غزل
اٹھی موج درد تو یک بہ یک مرے آس پاس بکھر گئے
مہ نیم شب کے ادھر ادھر جو لرز رہے تھے کنائے سے
رئیس فروغ
نظم
لفظ پروں کی طرح ہوتے ہیں
اور اشارے کنائے سب کچھ
اور یہ لفظ اپنے ساتھ نیندیں اڑا کر لے جاتے ہیں

