تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kothi"
انتہائی متعلقہ نتائج "kothi"
نظم
روئے بھگت کبیر
لال دین کی کوٹھی دیکھی رنگ بھی جس کا لال
شہر میں رہ کر خوب اڑائے دہقانوں کا مال
حبیب جالب
نظم
علی گڑھ
کہیں ہے اجتماع تبلیغیوں کا ایک کوٹھی میں
تو ہے شیعوں کی مجلس اور رقائم دوسرے گھر میں
سیدہ فرحت
مزاحیہ
تھے سول سرجن کی کوٹھی کی طرف دونوں رواں
کیونکہ بیماری کی رخصت کے تھے دونوں خواست گار
الطاف حسین حالی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
koThii
कोठी کوٹھی
مغربی وضع کا بنا ہوا پختہ اور خوبصورت مکان، بنگلہ، امیروں کے رہنے کی بڑا مکان
ہندی
kothii
कोथी کوتھی
وہ حلقہ نما تسمہ جو تلوار یا پیشِ قبض وغیرہ کی میان میں بطور شام لگا ہوا ہوتا ہے، میان کا چھلا.
khogii
खोगी کھوگی
(گلّہ بانی) کمبل کا بنا ہوا تکون ، جو گلّہ بان دھوپ کے وقت سر پر کرھ لیتے ہیں ، جوڑی ، کھویا .
مزید نتائج "kothi"
نظم
آزادی کے دیوانے
کوٹھی بنگلے گورے سانپوں کی اک ایسی بستی ہے
جو بھارت کے بھولے بھالے انسانوں کو ڈستی ہے
انور صابری
اقوال
سرمایہ دار کا گناہ اسی طرح خوبصورت ہوتا ہے جیسے اس کی کوٹھی کا مین گیٹ خوبصورت ہوتا ہے۔...
فکر تونسوی
نظم
وزیر کا خواب
مفت میں کوٹھی ملی موٹر ملی پی اے ملا
جب گیا پکنک پہ باہر ٹور کا ٹی اے ملا




