تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kothii"
انتہائی متعلقہ نتائج "kothii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
koThii
कोठी کوٹھی
ہندی
مغربی وضع کا بنا ہوا پختہ اور خوبصورت مکان، بنگلہ، امیروں کے رہنے کی بڑا مکان
kothii
कोथी کوتھی
وہ حلقہ نما تسمہ جو تلوار یا پیشِ قبض وغیرہ کی میان میں بطور شام لگا ہوا ہوتا ہے، میان کا چھلا.
مزید نتائج "kothii"
نظم
آزادی کے دیوانے
کوٹھی بنگلے گورے سانپوں کی اک ایسی بستی ہے
جو بھارت کے بھولے بھالے انسانوں کو ڈستی ہے
انور صابری
اقوال
سرمایہ دار کا گناہ اسی طرح خوبصورت ہوتا ہے جیسے اس کی کوٹھی کا مین گیٹ خوبصورت ہوتا ہے۔...
فکر تونسوی
نظم
وزیر کا خواب
مفت میں کوٹھی ملی موٹر ملی پی اے ملا
جب گیا پکنک پہ باہر ٹور کا ٹی اے ملا




