تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kunam"
انتہائی متعلقہ نتائج "kunam"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chunaa.ii
चुनाई چُنائی
دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش
ہندی
chunaa.n
चुनाँ چُناں
ویسا، اس طرح، اس طرح کا (اردو میں عام طور پر چنیں کے ساتھ آتا ہے اور بحث و تکرار میں ’یوں ہے یوں نہیں‘ کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے)
فارسی
مزید نتائج "kunam"
غزل
میں غزل کی شبنمی آنکھ سے یہ دکھوں کے پھول چنا کروں
مری سلطنت مرا فن رہے مجھے تاج و تخت خدا نہ دے
بشیر بدر
غزل
غنیمت تم اسے سمجھو کہ اس خم خانہ میں یارو
نصیب اک دم دل خرم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو










