aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kushta-e-khanjar-e-adaa"
کتب خانۂ علم و ادب، دہلی
ناشر
خانقاہ نعیمیہ، بہرائچ
ابن آدم
مصنف
عبدالرحیم خانخاناں
1556 - 1637
مجلس ترقی ادب، لاہور
گوشۂ ادب، لاہور
گوشۂ ادب، برہانپور
برج ادب
انجمن پاسبان ادب، آعظم گڑھ
مرکز ادب، امرتسر
انجمن ارتقاء ادب، مالیگاؤں
بیرم خان خان خانان
شاعر
مجلس ادب، کراچی
دارالاشاعت خانقاہ امجدیہ، سیوان
مركز ادب
موج نکہت مرا جنازہ ہےکشتۂ خنجر ادا ہوں میں
ابھی اور تیز کر لے سر خنجر ادا کومرے خوں کی ہے ضرورت تری شوخئ حنا کو
سکینہ!جب کہانی ختم ہوگی
شبیہ خنجر قاتل بنا کررکھی سینے میں ہم نے دل بنا کر
تیر و کمان، خنجر و تلوار بن گئےدشمن ملا تو ہاتھ بھی ہتھیار بن گئے
دکنی ادب کے شائقین کے لئے ریختہ نے سو مشہور، معیاری اور معتبر کتابوں کا انتخاب کیا ہے۔
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
کتاب التکلیس
حکیم محمد کبیرالدین
کشتہ جات ترکیب واستعمال
شاہ نور فیصل
شمارہ نمبر-001
Mar 1888خنجر عشق، لکھنؤ
کشتۂ ناز
محمد عبدالقوس خاں
مثنوی خنجر عشق
منشی امیر اللہ تسلیم
چمنستان گفتار
خنجر اجمیری
دیوان
تاریخ خاندان پائیگاہ
نواب حسن یار جنگ
تاریخ
خنجر بیداد
ویلنٹائن ولیمز
ناول
تذکرہ خاندان عزیزی
سید ظل الرحمٰن
مختصر تاریخ خاندان شہبازیہ
اسلام احمد شاہی
تذکرہ
کشتۂ انفعال
سید آل حسن
لوایح خانقاہِ مظہریہ
غلام مصطفی خاں
علاج الامراض
ڈاکٹر فضل الرحمٰن
جوہر خنجر
سید ظہور احمد
کیا خوبیٔ خنجر ادا ہےہر زخم تکلم آشنا ہے
کوئی بھی جب ہدف خنجر ادا نہ ملاوہ دشت غم سے اٹھا لے گئے مچل کے مجھے
کشتۂ ناز دل ربا ہیں ہمزخمیٔ خنجر ادا ہیں ہم
باقی نہ رہے ساکھ اداؔ دشت جنوں کیدل میں اگر اندیشۂ انجام ہی آئے
سنا تھا نیزہ و تلوار و خنجر بیچ ڈالے ہیںمگر ظل الٰہی نے تو لشکر بیچ ڈالے ہیں
نہ کوئی دشنۂ پنہاںنہ کہیں خنجر سم آلودہ
خنجرؔ ابرو کو تیری دیکھ کراے ستم گر قتل ہو جاتے ہیں ہم
تمہارے آب خنجرؔ کا ہوں پیاسانہیں ہے آرزو آب بقا کی
گلشن میں اس کے خنجرؔ ابرو کو دیکھ کرشمشیر سے حیا کی کہیں کٹ نہ جائے گل
دست نفرت کی بنائی ہوئی دیوار اداسنگ و آہن کی طرح پختہ و پائندہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books