تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "laachaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "laachaar"
غزل
بسان نقش پائے رہرواں کوئے تمنا میں
نہیں اٹھنے کی طاقت کیا کریں لاچار بیٹھے ہیں
انشا اللہ خاں انشا
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "laachaar"
غزل
نہ کچھ چارا چلا لاچار چاروں ہار کر بیٹھے
بچارے بید نے پیارے بہت تم کو بیچارہ ہے
بھارتیندو ہریش چندر
نظم
عورت
مجھے اس وقت ارشدؔ کیوں مری ماں یاد آتی ہے
کسی کٹیا میں دیکھوں جب کسی لاچار عورت کو
ارشد محمود ارشد
نظم
منی تیرے دانت کہاں ہیں
بولا بی بی اس بلی کا کچھ تو کریں اپائے
دودھ نہ چھوڑے گوشت نہ چھوڑے ہیں بڈھا لاچار