تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "laalach"
انتہائی متعلقہ نتائج "laalach"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "laalach"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "laalach"
نظم
حصول آزادی کی دقتیں
تم کو پروانہ عطا ہوگا خطاب و جاہ کا
تم کو عہدے دے کے لالچ میں پھنسایا جائے گا
احمق پھپھوندوی
نظم
بچے من کے سچے
جوں جوں اس کی عمر بڑھے من پر جھوٹ کا میل چڑھے
کرودھ بڑھے نفرت گھیرے لالچ کی عادت گھیرے
ساحر لدھیانوی
غزل
واعظ نہ سنے گا ساقی کی لالچ ہے اسے پیمانے کا
مجھ سے ہوں اگر ایسی باتیں میں نام نہ لوں میخانے کا
قمر جلالوی
بچوں کی کہانی
دتاتری راؤ
نظم
ہندوستانی بچے
دھن دولت کے لالچ میں توہین نہ ہو ایمان کی
بچو تم تقدیر ہو کل کے ہندوستان کی





