aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "labour-union"
آج لیبر یونین میں شادمانی آئی ہےآج مزدوروں کو یاد اپنی جوانی آئی ہے
نہ آئے سامنے میرے اگر نہیں آتامجھے تو اس کے سوا کچھ نظر نہیں آتا
ٹوٹے ہیں کیسے خواہشوں کے آئنوں کو دیکھپلکوں کی تہ میں بکھری ہوئی کرچیوں کو دیکھ
بلا نئی کوئی پالوں اگر اجازت ہوجنوں کو شوق بنا لوں اگر اجازت ہو
سب کی زباں پہ ذکر تری تند خو کا تھامیرے لبوں پہ قفل تری آبرو کا تھا
labor unionlabor union
نظر جھکی ہے یہ سر تمہارا اگر جھکا ہےنظر سے گرنے کے بعد کوئی کہاں اٹھا ہے
متاع دید تو کیا جانیے کس سے عبارت ہےچراغ خواب ہی کچھ دیر روشن ہو غنیمت ہے
یہیں سے گزرا تھاکاروان شیشہ گراں
حسیں جبیں پہ مرے ہونٹ تھرتھرانے لگےپھر اس کے بعد مرے ہوش کب ٹھکانے لگے
سوز دروں سے آگ لگی ہے سارے بدن میں تب سی ہےطاقت دل کی تمام ہوئی ہے جی کی چال کڈھب سی ہے
کاکل و چشم و لب و رخسار کی باتیں کروظلمت دوراں میں حسن یار کی باتیں کرو
عزت کی بہت سی قسمیں ہیںگھونگھٹ تھپڑ گندم
مجھے اس لا یعنی سلسلے میں کچھ نہیں لینا دیناکہ مجھے کسی نے خلق کیا یا ارتقائی عمل سے یہاں تک پہنچا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books