تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lahuu"
انتہائی متعلقہ نتائج "lahuu"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "lahuu"
غزل
کہیں چاک جاں کا رفو نہیں کسی آستیں پہ لہو نہیں
کہ شہید راہ ملال کا نہیں خوں بہا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
نظم
صبح آزادی (اگست 47)
کہیں تو جا کے رکے گا سفینۂ غم دل
جواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے
فیض احمد فیض
نظم
درخت زرد
وہی تو ہیں جنہوں نے مجھ کو پیہم رنگ تھکوایا
وہ کس رگ کا لہو ہے جو میاں میں نے نہیں تھوکا


