تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "larzish"
انتہائی متعلقہ نتائج "larzish"
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "larzish"
مزید نتائج "larzish"
نظم
تصویر و تصور
وہی قیامت ہے قد بالا وہی ہے صورت، وہی سراپا
لبوں کو جنبش، نگہ کو لرزش، کھڑے ہیں اور مسکرا رہے ہیں
جگر مراد آبادی
نظم
تین منظر
تبسم مضمحل تھا مرمریں ہاتھوں میں لرزش تھی
وہ کیسی بے کسی تھی تیری پر تمکیں نگاہوں میں
فیض احمد فیض
نظم
پچھلے پہر کے سناٹے میں
کالے امبر کی جھیلوں میں ڈوب گئے ہیں
کس کے رخساروں کی لرزش دیکھ رہا ہوں
ابن انشا
نظم
کیا گل بدنی ہے
لہجے کی یہ رو ہے کہ برستا ہوا پانی
لرزش میں یہ مژگاں ہے کہ پریوں کی کہانی
جوش ملیح آبادی
نظم
اس کا دل تو اچھا دل تھا
مل کر آنکھ بہانے سے وہ کب تک آنسو روکے گی
اس کے ہونٹوں کی لرزش بھی تم نے کبھی نہیں دیکھی
