تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "leader"
انتہائی متعلقہ نتائج "leader"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "leader"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "leader"
قول
سعادت حسن منٹو
نظم
نذر مولانا حسرت موہانی
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافی
جو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
فیض احمد فیض
نظم
روئے بھگت کبیر
جس کو دیکھو لیڈر ہے اور سے ملو وکیل
کسی طرح بھرتا ہی نہیں ہے پیٹ ہے ان کا جھیل
حبیب جالب
نظم
سیاسی لیڈر کے نام
سالہا سال یہ بے آسرا جکڑے ہوئے ہاتھ
رات کے سخت و سیہ سینے میں پیوست رہے
فیض احمد فیض
نظم
سب کچھ ہے اپنے دیس میں روٹی نہیں تو کیا
عالم بڑے بڑے ہیں تو لیڈر گلی گلی
بارش ہے افسروں کی تو دفتر گلی گلی
شمسی مینائی
مزاحیہ
ایک لیڈر سے کہا یہ میں نے کل اے پاپولرؔ
تو الیکشن میں اگر ہارا تو کیا رہ جائے گا

