aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "leso.n"
لیون ٹراٹسکی
مصنف
لیون وایل ڈی ریوئر
کاسہ لیسوں نے جو تھی نذر اتاری تیریوہی لے ڈوبی تجھے ہشت ہزاری تیری
سارے کاسہ لیسوں پرکچھ ایسی دھاک۔۔۔!
عربی اور فارسی پر اردو کا اتنا اثر پڑا کہ بھاشا (ہندوستانی) کے اسماء (Nouns) میں امتیاز قائم کرنے کے لیے فارسی اور عربی کے الفاظ کا اضافہ کیا گیا۔ مثلاً ہم دوموتی (Two Pearls) اور دوسنگھاڑے کہنا چاہتے ہیں، تو اس کو دودانہ موتی اور دودانہ سنگھاڑہ کہاجائے گا۔...
میں بھی اور لوگوں کی طرح کمزور ہو چکا تھا آندھی کا مقابلہ نہیں کر سکا اور زمین کے اندر بچھی ریلوے لائن پر چلنے والی ٹرین میں سور ہو گیا۔ چلتی گاڑی کے تجربے بھی عجب ہوتے ہیں۔ بغل والی سیٹ پر بیٹھے فادر ورگیس بول رہے تھے انگریزی...
بچوں کے لئے ١٠ منتخب اردو نظمیں
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
شاعری کاعلاقہ بہت وسیع ہے وہ نہ صرف عشق وعاشقی کابیان ہے بلکہ زندگی کی اوربہت سی صورتیں اس کے دائرے میں آتی ہیں ۔ بعض اوقات زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں کوئی ایک شعر ہی ایسا آجاتا ہے جو جینے کا حوصلہ دے جاتا ہے اور ایک داخلی قوت عطا کرتا ہے ۔ کچھ ایسےشعرہی ہم یہاں ہیش کررہے ہیں ۔
लेसाँلیساں
فارسی
चाटता हुआ।
lessonlesson
دَرْس
object lessonobject lesson
کسی اصول کی زبردست عملی مثال یا تعبیر، عملی سبق۔.
k-mesonk-meson
رک.
عورت اور خاندان
ترجمہ
معاشقۂ نپولین
افسانہ / کہانی
دی سیکریٹ میننگ
مولانا جلال الدین رومی
تصوف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books