aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lihaafo.n"
جس کو تاپ کے گرم لحافوں میں بچے سو جاتے تھےدل کے چولھے میں ہر دم وہ آگ برابر جلتی تھی
اک تکلف میں لحافوں کا سہارا لے کرآستینوں میں چھپے سانپ بھی پل جاتے ہیں
کور لحافوں کے اکثر بدلے جاتےکھانے کی اک میز ہمارے گھر ہوتی
جب بھی چاہیںانہیں لحافوں میں کھینچ لائیں
چاند آج کی رات نہیں نکلاوہ اپنے لحافوں کے اندر چہرے کو چھپائے بیٹھا ہے
लिहाफ़ोंلحافوں
quilts
لحاف
عصمت چغتائی
کہانیاں/ افسانے
برف کا لحاف
شبنم عشائی
میں سینت سینت کے رکھے ہوئے لحافوں سےتمہارے لمس کی گرمی چرانے والی ہوں
پتیوں کے لحافوں میں دبکی ہوئی سو رہی تھی ہواجاگ اٹھی
برف جمنے لگی لحافوں پراور میسر ہمیں وہ جون نہیں
لحافوں کی سوچو الاؤں کی چھوڑوکہ بادل فضاؤں پہ چھائے ہوئے ہیں
کبھی سردیوں کی خنک اور تیرہ شبوں میںلحافوں میں گھس کر
غلیظ لحافوں کیقبروں میں اتر جاتے ہیں
بستر بند کھلا ہوگاگدوں اور لحافوں میں
عشق تیرے لحافوں میں لپٹا ہواآئنے کے تقدس میں سمٹا ہوا
جب میں جاڑوں میں لحاف اوڑھتی ہوں، تو پاس کی دیواروں پر اس کی پرچھائیں ہاتھی کی طرح جھومتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور ایک دم سے میرا دماغ بیتی ہوئی دنیا کے پردوں میں دوڑنے بھاگنے لگتا ہے۔ نہ جانے کیا کچھ یاد آنے لگتا ہے۔ معاف کیجیے گا،...
یوں پیار نہیں چھپتا پلکوں کے جھکانے سےآنکھوں کے لفافوں میں تحریر چمکتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books