تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lohuu"
انتہائی متعلقہ نتائج "lohuu"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "lohuu"
نظم
دارالمکافات
بے ظلم و خطا جس ظالم نے مظلوم ذبح کر ڈالا ہے
اس ظالم کے بھی لوہو کا پھر بہتا ندی نالا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
دل خستہ لوہو جو ہو گیا تو بھلا ہوا کہ کہاں تلک
کبھو سوز سینہ سے داغ تھا کبھو درد و غم سے فگار تھا