aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luchche"
کوٹھے دیکھے زینے دیکھےلچے اور کمینے دیکھے
چور اچکے غنڈے لچے جو مندر میں بیٹھے ہیںان سے کیوں کر دھرم کرم کا کام کوئی ہو پائے گا
یہ چوروں یہ لچوں لفنگوں کی دنیایہ کمزوروں کی اور دبنگوں کی دنیا
لچھی نے چادر میں لپیٹےبچ گئی ربا کیا کرایا دھل جانا تھا
خدا نخواستہ گنڈے لفنگے اور نہ لچے ہیںیہ طالب علم کالج کے شریفوں کے یہ بچے ہیں
लुच्चाلُچَّہ
بدمعاش ، اوباش ، غنڈہ.
लच्छेلَچّھے
لچھا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
लुच्चीلُچّی
ہندی
بدمعاش عورت، شرارتی، بد کردار عورت
लुच्चाلُچّا
بدچلن، آوارہ، لفنگا، شریر، فسادی، جھگڑالو، اوباش، بدمعاش، بدمعاشی نیز بے شرم، بے حیا
رام کیا تھااس کی لچھے دار انوکھی باتیں سن کر
بجلی کی طرح لچک رہے ہیں لچھےبھائی کے ہے باندھی چمکتی راکھی
بچوں کی خوشیاں ڈھیروں سکھ دیتی ہیںہاتھ میں امیدوں کے لچھے ہوتے ہیں
الجھا ہے مگر زلف میں تقریر کا لچھاسلجھی ہوئی ہم نے نہ سنی بات تمہاری
ازار بند کے لچھے کا واہ رے عالمگداز رانوں پہ پاجامے کی شکن کیا خوب
ہاتھوں میں کنگن پاؤں میں لچھےماتھے پہ ٹپکا کانوں میں جھمکے
لچھے دار باتیں ہیںلفظ کے جھمیلے ہیں
ریشم کے لچھے ہیں بال مخمل کے ٹکڑے ہیں گالہے یہ نزاکت کا حال پتلی کمر بال ہے
ہاتھوں میں ہے فرصت کہ گتھا زیست کا لچھایاروں کا سر شام ہوا لان پہ اجلاس
تری باتیں بھی نادرؔ کتنی لچھے دار باتیں ہیںکچھ اظہار اطاعت بھی کچھ انداز متانت بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books