تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lute"
انتہائی متعلقہ نتائج "lute"
شعر
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹے
تری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں
شہاب جعفری
نظم
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں
روح بھی ہوتی ہے اس میں یہ کہاں سوچتے ہیں
ساحر لدھیانوی
تمام


