تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maader-e-vatan"
انتہائی متعلقہ نتائج "maader-e-vatan"
نظم
اردو زبان
آزاد ہند میں نہ ملا اس کو کچھ مقام
یہ مادر وطن کے شہیدوں کی جان ہے
حبیب احمد انجم دتیاوی
نظم
آمد سال نو اور بد نصیب ہندی
اے مادر وطن کے سپوتو بڑھے چلو
یہ آج ہو رہا ہے اشارہ بہار کا
آفتاب رئیس پانی پتی
نظم
ہندو مسلمانوں کا اتحاد
فرزند ہو حقیقی تم مادر وطن کے
پروان چڑھ رہے ہو میووں سے اس چمن کے
چندر بھان کیفی دہلوی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "maader-e-vatan"
نظم
ہم باغبان سارے ہندوستاں چمن ہے
ہم باغبان سارے ہندوستاں چمن ہے
بچے ہیں اس کے ہم سب یہ مادر وطن ہے
محمد شفیع الدین نیر
نظم
اردو ہندی
ہیں مادر وطن کے لئے دونوں سیم تن
ماں کی نظر میں دونوں کی ہے دیدنی پھبن
رنگیشور دیال سکسینہ صوفی
نظم
گلہائے عقیدت
اب یہی کوشش ہے دل سے اے مری ارض وطن
تیری پیشانی پہ اب کوئی شکن آنے نہ پائے