aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahaaz-e-ja.ng"
محاذ جنگ سے پہلے کہیں پڑاؤ بناؤندی پہ باندھ بنانے سے پہلے ناؤ بناؤ
ملاؔ بنا دیا ہے اسے بھی محاذ جنگاک صلح کا پیام تھی اردو زباں کبھی
محاذ جنگ سے لوٹے ہوئے سپاہی سےجو پوچھیے کہ ہے بچوں کا شور و غوغا کیا
بہت دن سے وطن میں اک محاذ جنگ قائم ہےکہیں ہے دھرم کو خطرہ کہیں ایمان کو خطرہ
محاذ جنگ پر حیراں ہے ظالمسر نیزہ وفائیں بولتی ہیں
बहार-ए-रंगبہار رنگ
colorful spring
रंग-ए-बहारرنگ بہار
فارسی
color of spring
महाज़-ए-जंगمَحاذ جَنگ
عربی, فارسی
لڑائی کا میدان، جنگ کرنے کی جگہ، میدان جنگ
रंग-ए-मजाज़رَنگِ مَجاز
گوشت پوشت والے انسان سے محبّت کا رن٘گ ، محبوبِ مجازی سے تعلق کا اُسلوب ، محبوب حقیقی سے محبّت سے جُدا انداز
محاذ جنگ پر خطر ہے نہیں ہوتاشکست و فتح ہوتی ہے
تمہیں قسم جو ہمارا سہاگ یاد آئےمحاذ جنگ پہ تلوار کے حصاروں میں
محاذ جنگ میں پہلے حریف طے تو ہوںلگام تھامے ہوئے شہسوار چیختا ہے
وہ گھر کو بھی محاذ جنگ سمجھےمرا بیٹا بھی اب صدام ٹھہرا
سپاہی تھی وہ قدرت کی طرف سےمحاذ-جنگ پر یکتا تھی لکشمی
محاذ جنگ پہ تیری شکست آخر ہےحصار کر لے خود اپنا تمام لشکر کھینچ
نقیب امن رہا میں محاذ جنگ پہ بھییہی اصول مری فتح کا سبب ٹھہرا
محاذ جنگ میں وہ اپنے فرض کی خاطرنہ دیتا جان تو آخر پیادہ کیا کرتا
ابھی میں فاقہ کشی کے محاذ جنگ پہ ہوںمری غزل سے کہو میرا انتظار کرے
محاذ جنگ پہ لایا ہوں ساتھ چند گلابدعا کرو کہ یہ ہتھیار کارگر ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books