aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-e-jazbaat"
مری غزلیں پڑھیں سب اہل دل اور مست ہو جائیںمے جذبات لایا ہوں میں لفظی آبگینوں میں
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
شاخ یقیں کی بے ثمری اور میںبار آور شبہات کی صورت آ
نشہ اترا مگر اب بھی تمہاری مست آنکھوں سےپیے تھے جو مئے الفت کے ساغر یاد آتے ہیں
شاخ جذبات پہ نغمات کا منظر خاموشغم کی آغوش میں ارماں کا کبوتر خاموش
مدّوجزر
شفیق الرحمان
مدو جزر
مد و جزر
افسانہ
ولی الحق
خود نوشت
مغلوں کا مد و جزر
خواجہ محمد شفیع دہلوی
شہناز فاطمہ
سوانحی
ثریا صولت
مضامین
تعارف قرآن
سید محمد جسیم انور
اسلامیات
اردو ادب کے ماہ و نجوم
جبار علی رضوان انصاری
جذبات مائل
اشفاق احمد عمر
صوبہ سرحد میں جنگ آزادی
جگت رام ساہنی
معلومات قرآن سوالات مع جوابات
علی اصغر چودھری
سوانح عمری مولوی عبداللہ الغزنوی مع مجموعہ مکتوبات
مولوی عبدالجبار غزنوی
سوانح حیات
جذبات وفاداری مع دیگر مضامین خاص
محمد شمس الدین صدیقی
نغمات صوفیہ مع جذبات کاملیہ
محمد جان
شاعری
ہے کون سا جہاں میں وہ آداب میکشیجس سے مرا شعور غزل آشنا نہ ہو
کوئی بادہ کش جسے مے کشی کا طریق خاص نہ آ سکاغم زندگی کی کشاکشوں سے کبھی نجات نہ پا سکا
بادہ و جام و پیر مے خانہمیرا دل ہے انہیں کا دیوانہ
میں اپنی وضع داری ہاتھ سے جانے نہیں دوں گااگر سارا جہاں بھی درپئے آزار ہو جائے
کیف کی دریا بہا دیتی ہے ساقی کی نظرکیوں نہ ہم اے مے پرستوں اس کو مے خانہ کہیں
کہاں اے پری تو کہاں حور جنتتری اس کی آپس میں نسبت نہیں ہے
یہ بات الگ ساقی نوازے نہ نوازےہم مے کدۂ عشق کے مے خوار رہے ہیں
نگاہ منظر دل کش میں چھا گئی سرخیمئے خمار صداؤں کی انجمن میں ہے
کیا مے گلگوں سے رونق گھٹ گئیرنگ بلکہ آ گیا ایمان میں
ترک مے کر کے بھی بہت پچھتائےمدتوں میں خمار اترا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books