aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "main ashok"
مائل خیرآبادی
1910 - 1998
شاعر
محمد اسحق مائل
مصنف
جب بھی آنکھوں میں اشک بھر آئےلوگ کچھ ڈوبتے نظر آئے
اس معرکے میں عشق بچارا کرے گا کیاخود حسن کو ہیں جان کے لالے پڑے ہوئے
زاہدا زہد تو پڑھا، میں عشقہے مری اور تری کتاب میں فرق
کھویا ہوا سا رہتا ہوں اکثر میں عشق میںیا یوں کہو کہ ہوش میں آنے لگا ہوں میں
عشق میں عشق کا عنواں نہیں دیکھا جاتادرد میں درد کا درماں نہیں دیکھا جاتا
میں اشوک ہوں میں مزاج بھی
اشوک مزاج بدر
مجموعہ
صوفیانہ شاعری میں عشق کا تصور
ڈاکٹر احمد حسن
شاعری تنقید
دو مائیں
اسحاق جلالپوری
نام، بدن اور میں
بمل کرشن اشک
دو مائیںٍ
عشق اور میں
محشر آفریدی
غزل
شہرآشوب
اقبال متین
افسانہ
کھیل ہی کھیل میں
مناظر عاشق ہرگانوی
علم عشق اور انقلاب
پریم متھرانی
مجھے کہنا ہے کچھ اپنی زباں میں
محمد اسحاق
یادوں کے آئینے میں
شہر میں گھومتا آئینہ
اوپندر ناتھ اشک
اردو ادب میں جوتے
تحقیق و تنقید
نبیوں میں تاج والے
نعت
تصورات عشق وخرد اقبال کی نظر میں
وزیر آغا
میں اختیار کے ہر مرحلے سے باہر ہوںوہ اپنی گھات کے چکر میں عشق کرتے ہیں
آنکھ میں اشک کا جس طرح ستارہ چمکےکاش اس طرح مقدر بھی ہمارا چمکے
چمک اٹھے مری آنکھوں میں اشک کی صورتجو آگ دل میں ہے روشن زباں سے ظاہر ہو
عشق میں اشک جو بہاتے ہوآگ پانی کو تم ملاتے ہو
دشت میں اشک بہائیں تو سبھی سر رکھیںکیوں نہ مل کر یہاں بنیاد سمندر رکھیں
چاہا تھا غرض میں نے عشق ایسے ہی دلبر کاگر مجھ پہ بہت گزرا غم اس میں تو کم گزرا
مرے ہاتھ میں عشق کا ساز دے کرتمہیں چھپ گئے ایک آواز دے کر
آنکھ میں اشک لیے خاک لیے دامن میںایک دیوانہ نظر آتا ہے کب سے بن میں
آنکھوں میں اشک اور نہ لبوں پر ہنسی رہیدنیا ہمارے حال کو چپ دیکھتی رہی
اسی سلسلے میں غزل کہوں کہ میں عشق ہوں کہ میں عشق ہوںیہی بازگشت سنا کروں کہ میں عشق ہوں کہ میں عشق ہوں
گلی میں عشق کی چلا تو حسن کا فسوں چلافریب کھا کے آدمی وہاں سے سرنگوں چلا
جس کے دل میں عشق کا جذبہ نہیںزندگی کا راز وہ سمجھا نہیں
آنکھوں میں اشک داغ جگر میں لبوں پہ آہسب کچھ ہے پاس بے سر و ساماں نہیں ہیں ہم
معجزہ ہے یہ عشق کا یاروکوئی مجھ میں ہے میں کسی میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books