تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maktab-e-ilm-e-adam"
انتہائی متعلقہ نتائج "maktab-e-ilm-e-adam"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "maktab-e-ilm-e-adam"
مزید نتائج "maktab-e-ilm-e-adam"
شعر
سخن سازی میں لازم ہے کمال علم و فن ہونا
محض تک بندیوں سے کوئی شاعر ہو نہیں سکتا
جتیندر موہن سنہا رہبر
نظم
بی اماں سے خطاب
اے کہ تیری ذات تھی سرمایۂ علم و عمل
اے کہ تیرا ہر ارادہ تھا نہایت ہی اٹل
بلقیس جمال بریلوی
نظم
بتاؤ تو سہی
آدمی کو عقل و علم و آگہی دیتا ہے کون
چاند کو تاروں کو آخر روشنی دیتا ہے کون

