تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "marhuun-e-minnat"
انتہائی متعلقہ نتائج "marhuun-e-minnat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "marhuun-e-minnat"
نظم
دریائے گومتی
ہے وصیہؔ بھی تری مرہون منت گومتی
پھر لکھوں گی اور مل جائے جو فرصت گومتی
فاطمہ وصیہ جائسی
غزل
جس کو اپنی نظر جانتا ہوں اس کے جلووں کا ہے اک کرشمہ
وہ نظر ہی نہیں جس کی ہستی اس کی مرہون منت نہیں ہے
محب عارفی
غزل
میں ہوں مرہون منت صلح کل کا جب سے اے ارشدؔ
یقین دوستی ہونے لگا ہے مجھ کو دشمن پر