تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "markaz"
انتہائی متعلقہ نتائج "markaz"
شعر
جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پر
تو واپس لوٹ کر گزرے زمانے کیوں نہیں آتے
عبرت مچھلی شہری
شعر
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن
بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائی کا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "markaz"
غزل
ہر چیز نہیں ہے مرکز پر اک ذرہ ادھر اک ذرہ ادھر
نفرت سے نہ دیکھو دشمن کو شاید وہ محبت کر بیٹھے







