aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marzi-e-aGyaar"
انہیں لحاظ نہیں ہے جو میری مرضی کاتو میں بھی مرضی اغیار پر نہیں چلتا
کر دیا مبتلائے عشق بتاںدیکھیں اب مرضئ خدا کیا ہے
ہے دار و مدار رنج و سکوں اس دل کا ان کی مرضی پرجس وقت ذرا ہنس ہنس کے ملے ہم حال سنانا بھول گئے
اب در اندازیٔ اغیار نہیں چل سکتیخوب پہچانتے ہیں یار کے درباں مجھ کو
جو اس عالم میں چلنا ہے تجھے حکم اعدو پرتو استعداد دفع حملۂ اغیار پیدا کر
کہہ دو بقال پسر سے کہ مرا دل لے کرقصد اخذ دل اغیار نہ ہاں کیجئے گا
بسکہ وہ چشم و چراغ محفل اغیار ہےچپکے چپکے جلتے ہیں جوں شمع ماتم خانہ ہم
وفور صحبت اغیار سے کچھ ایسے کھل کھیلےنہ وہ جھیپیں ہزاروں میں نہ شرمائیں کروروں میں
سر ہے اپنوں ہی کے الطاف و عنایات سے خمطبع منت کش اغیار کہاں سے لاؤں
یہ عقیدت ہی کہیں درپئے آزار نہ ہوشرف پا بوسیٔ اغیار سے ڈر لگتا ہے
صدمۂ صحبت اغیار نہ اٹھے گا کبھیاور جو ظلم کرو سب ہیں گوارا مجھ کو
گنجایش عداوت اغیار یک طرفیاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
دیکھتے ہی مرے جنازے کوچشم اغیار سے لہو نکلا
اب تک شریک محفل اغیار کون ہےہم بے وفا ہوئے تو خطاوار کون ہے
ٹھہرا اظہار وفا شکوۂ وصل اغیاررشک سے حاصل تقریر الٹ جاتا ہے
زیدیؔ نے تازہ شعر سنائے برنگ خاصہم بھی خدائے شوخیٔ افکار ہو گئے
اک آہ زیر لب کے گنہ گار ہو گئےاب ہم بھی داخل صف اغیار ہو گئے
مائل صحبت اغیار تو ہم ہیں تم کونکیوں برا مان گئے یار تو ہم ہیں تم کون
دوست احباب کیوں خجل ہیں آجذکر اغیار کر رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books