aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashq-e-tasavvur"
جنوں میں مشق تصور بڑھا رہا ہوں میںوہ پاس آئے تو اب دور جا رہا ہوں میں
وہ جس سے شہر تصورؔ میں روشنی ہوتیستارہ ایسا کوئی آسماں میں تھا ہی نہیں
بتا رہے ہیں تصورؔ یہ شہر کے حالاتکسی کی پشت پہ دست یزید رکھا ہے
تمام عمر تصورؔ ردائے بخت سیاہمشقتوں کے لہو سے اجالتے گزری
کیا عجب تصور ہے ہم طلب کے ماروں کاحدت تمنا سے آسماں پگھل جائے
نماز شب کا سجدہ ہوں تصورؔاذان صبح کی تکبیر ہوں میں
جواز خوف کیا ہو اب تصورؔانہی حالات کے پالے ہوئے ہیں
ہر چند شب و روز رہی مشق تصورآنکھوں نے مگر وہ رخ تاباں نہیں دیکھا
حیرت مشق تصور کھو نہ دے مجھ کو کہیںسامنے اپنے تجھے اے دل نشیں پاتا ہوں میں
بصیرت جب ہوئی پیدا ہمیں مشق تصور سےجو کچھ خلوت میں دیکھا تھا ابھی بازار میں دیکھا
بند آنکھوں سے نہ کر مشق تصور دن راتکہ ہمیشہ کے لئے جان میں تیرا ہو جاؤں
اتنی ہے مشق تصور انتظار قتل میںمردمک ہے آنکھ میں جوہر تری شمشیر کا
زہے مشق تصور ہم انہیں دیکھا ہی کرتے ہیںچھپیں چاہے جہاں وہ پردہ ہائے درمیاں کر کے
اب دل کی لاج مشق تصور کے ہاتھ ہےشیشہ میں اس پری کو چلا ہے اتارنے
ہم اپنی مشق تصور کی دستگیری سےنقاب رخ سے کسی کے اٹھائے جاتے ہیں
خلوت ہے شب غم کی اور مشق تصور ہےتم سے گلے ملنے کی پھر آج یہ رات آئی
اے دل حسن طلب مشق تصور تو بڑھاپھر جو چاہے گا وہی بات بھی ہو جائے گی
اے تصورؔ نہ یاد آیا کبھیشعر جو حسب حال میرا تھا
مجھ پہ وہ مشق ناز کرتے ہیںشکر پروردگار کرتا ہوں
مجھ پہ پھر فرمائیں گے وہ مشق نازپھر مرا سویا مقدر جاگ اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books