aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mastishk"
مگر اس کے ادھ مرے من مستشکاسے یاد دلاتے ہے کہ
لوٹ سکتی تھی دمکتے ہوئے ہاتھوں کا سہاگتوڑ سکتی تھی مئے عشق سے لبریز ایاغ
ہر دل ہے تری بزم میں لبریز مئے عشقاک اور بھی پیمانہ سے پیمانہ بنا دے
مآل عشق انا گیر ہے یہ مختصراًمیں وہ درندہ ہوں جو خود کو ہی چبا گیا ہوں
محبت کا نشہ رہے کیوں نہ ہر دمبھرا ہے مئے عشق سے جام دل کا
मस्तिष्क مَستِشک
سر کے اندر کا مغز، دماغ، بھیجہ
سنسکرت
شمار و بے شماری کے تردد سے گزر کرمآل عشق وحدت کے سوا کیا رہ گیا ہے
یہ مآل عشق ہوگا یہ کسے معلوم تھادل کے نغمے ایک دن آہ و فغاں ہو جائیں گے
مے خانہ سلامت ہے اگر تیری نظر کالبریز مئے عشق سے ہر جام رہے گا
دل کو مآل عشق سے بیگانہ کیجیےپروانہ کہہ رہا ہے کہ پروا نہ کیجیے
میں مست مئے عشق ہوں تن ریش قلندرتیرتھ ہے اگر کوئی تو اس من کے ہے اندر
ہم مست عشق واعظ بے ہیچ بھی نہیں ہیںغافل جو بے خبر ہیں کچھ ان کو بھی خبر ہے
جامۂ مستئ عشق اپنا مگر کم گھیر تھادامن تر کا مرے دریا ہی کا سا پھیر تھا
بے ہوش مئے عشق ہوں کیا میرا بھروساآیا جو بہ خود صبح تو میں شام نہ آیا
ترے پینے کو روز آیا کرے گی عرش اعظم سےمئے عشق محمد سے جو تو سرشار ہو جائے
ہر رات مچاتے پھریں ہیں شوق سے دھومیںیہ مست مئے عشق ہیں کب خوف عسس میں
اثر ہے سب پہ مئے عشق کا جداگانہکسی کو نشہ نہیں ہے کوئی ہے دیوانہ
مئے عشق جوش زن ہے یہ لہو نہیں رگوں میںمرا نشہ کیوں اترتا مجھے کیوں خمار ہوتا
اے شیخ جو بتائے مئے عشق کو حرامایسے کے دو لگائے بھگو کر شراب میں
ظرف دیکھا یہ مئے عشق کے سرشاروں کابے خودی میں بھی تو بیخودؔ نہ کھلا ایک سے ایک
ہے گھنگھور چھایا ہوا ابر رحمتمئے عشق احمد کو پینے چلا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books