aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauqa-parast"
آپ موقعہ پرست نئیں ہیں سوآپ کو ایک موقع دیتے ہیں
کچھ تو موقعہ پرست ہیں ہم بھیاور کچھ وقت کی ضرورت ہے
موقعہ پرست آب و ہوا میں نہ جی سکااپنی انا کی قید میں جاں سے گزر گیا
موقعہ پرست غم نے کیا دل کو تار تاراک پل رہا ہوں دور جو تیری پناہ سے
मौका-परस्तموقعہ پرست
opportunist
خواب پرست! اجالا نہ کرمیرا خون سفید اور رنگ فق ہے
یارو تمہیں خبر نہیں کتنا برا ہوں میںکمزوریوں کو اپنی فقط جانتا ہوں میں
ان موقع پرستوں کی محفل میںسازوں کو بدلتے دیکھا ہے
زندگی سے سیکھ لیں ہم نے بھی دنیا داریاںرفتہ رفتہ تم میں بھی موقع پرستی آ گئی
گداز ریشمی گفت و شنید ہو مولامتاع ذہن رسا بھی جدید ہو مولا
دل میں وفا کی ہے طلب لب پہ سوال بھی نہیںہم ہیں حصار درد میں اس کو خیال بھی نہیں
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کیجی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
پھول پر اوس کا قطرہ بھی غلط لگتا ہےجانے کیوں آپ کو اچھا بھی غلط لگتا ہے
ایک مدت ہوئیدشت آواز میں
لب نازک ہے نکل جائے نہ انکار کہیںبات بوسے کی تھی بڑھ جائے نہ تکرار کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books