aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maza-e-shiir"
نا گوارا کو جو کرتا ہے گوارا انساںزہر پی کر مزۂ شیر و شکر لیتا ہے
یا رب حیات عشق مری بے مزا نہ ہوجیتے جی دل سے درد محبت جدا نہ ہو
ہو تیری بات بات میں اک بات اے کنولؔبے لطف بے مزہ نہ ہو فکر و نظر کہیں
تم نمک پاشی کرو گے تو مزہ آ جائے گازخم وہ رکھتا ہوں جو منت کش مرہم نہیں
ہے مذاق زندہ دلی یہی اسی مصلحت نے مزا دیانہ جدا ہو دل سے کسک کبھی وہ مزاج درد بنا دیا
یاد شاعری کا بنیادی موضوع رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ناسٹلجیائی کیفیت تخلیقی اذہان کو زیادہ بھاتی ہے ۔ یہ یاد محبوب کی بھی ہے اس کے وعدوں کی بھی اور اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحموں کی بھی۔ اس میں ایک کسک بھی ہے اور وہ لطف بھی جو حال کی تلخی کو قابل برداشت بنا دیتا ہے ۔ یاد کے موضوع کو شاعروں نے کن کن صورتوں میں برتا ہے اور یاد کی کن کن نامعلوم کیفیتوں کو زبان دی ہے اس کا اندازہ ان شعروں سے ہوتا ہے ۔
मज़-ए-शीरمزۂ شیر
taste for milk
متاع شعر و ادب
علیم صبا نویدی
مزہ کیا اس بت بے پیر سے دل کے لگانے کاجو خلوت میں ہو بت محفل میں ہو تصویر کی صورت
واعظ تو باغ حسن کی اک بار سیر کرممکن ہے دل کشی میں ہو خلد بریں شریک
کبھی نہ جائے گا عاشق سے دیکھ بھال کا روگپلاؤ لاکھ اسے بد مزہ دوائے فراق
بار غم ڈال کر زمانے پرخوب لیتا رہا مزا سورج
ہم لاکھ بد مزہ ہوئے جام حیات سےجینے کی پیاس تھی کہ کبھی کم نہ ہو سکی
شکست بے ستون و موج جوئے شیر شاہد ہیںنہیں آسان راہ عشق کا ہموار ہو جانا
وہ یوں ہی نہیں عشق کی جاگیر سے نکلامجبوریٔ نان و نمک و شیر سے نکلا
مثل شیریں اگر حسین ہو تمخالق جوئے شیر ہیں ہم بھی
متاع شعر لکھوں شعر کا جمال لکھوںسلوک لہجے کا اس کے کہ جیسے امرت رس
صحرا میں جا کے دیکھ کہ ہر رود خشک کوہم رنگ جوئے شیر بناتی ہے چاندنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books