aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazaaq-e-junuu.n"
ابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مذاق جنوں پہ لیکنتمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گے
سنا دے ساقی دوراں کو نالہ ہائے مذاقؔسپہر خاک میں مستوں کی ہاو ہو نہ ملا
بھولے ہیں ذوق مے سے مذاقؔ اپنی جاں تو کیادل سے ہے یاد ساقیٔ کوثر لگی ہوئی
مذاقؔ ملتی ہے ان روزوں وقت شام شرابرکھے ہے دختر رز کو صیام شیشے میں
میں مست ہوں مذاقؔ مے انتظار سےساقی نہ مے نہ جام نہ مینا نظر پڑا
مذاقؔ ساقیٔ کوثر مجھے سنبھالیں گےنشے میں بگڑی طبیعت مری اگر بن کر
رہئے مذاقؔ حشر کے میداں میں سرخ رومضمون روئے شاہ شہیداں نکالئے
تمام عمر مذاق جنوں جو رکھتے تھےرہ خرد میں وہی لوگ کامیاب ہوئے
تباہ کر نہ مذاق جنوں کی خودداریدل تباہ کسی تند خو کی بات نہ کر
یہ کیا مذاق جنوں ہے دل جنوں آگاہاسی کو ڈھونڈ رہا ہے اسی کے پہلو میں
آسماں کی کھوج میں ہم سے زمیں بھی کھو گئیکتنی پستی میں مذاق بال و پر لے جائے گا
اس کی آوارگی کو دعائیں دو اے صاحبان جنوںجس کے نقش قدم نے بچھائے سر رہگزر آئنے
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
سمجھ تو یہ کہ نہ سمجھے خود اپنا رنگ جنوںمزاج یہ کہ زمانہ مزاج داں ہوتا
پھر ہو رہا ہے تازہ مذاق جنون عشقپھر چل رہی ہے موج نسیم بہار گل
زندہ ہو رسم جنوں کس کی نواریزی سےاب رہا کون یہاں شعلہ بجاں ہم نفسو
ہے مذاق زندہ دلی یہی اسی مصلحت نے مزا دیانہ جدا ہو دل سے کسک کبھی وہ مزاج درد بنا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books