تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mazluum"
انتہائی متعلقہ نتائج "mazluum"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mazluum
मज़लूम مَظْلُوم
عربی
جس کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہو، ظلم رسیدہ، ستایا ہوا، ستم رسیدہ، مونث کے لئے مظلومہ
مزید نتائج "mazluum"
نظم
عید مناؤں کیسے
مجھ کو معلوم ہے معصوم ہے مظلوم ہے تو
تجھ کو انصاف دلاؤں تو دلاؤں کیسے
صلاح الدین ایوب
نظم
اردو
مری مظلوم اردو تیری سانسوں میں گھٹن کیوں ہے
تیرا لہجہ مہکتا ہے تو لفظوں میں تھکن کیوں ہے




