aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meDal"
پاس ہے لفظ کی حرمت کا وگرنہ آزرؔکوئی تمغہ تو نہیں ملتا غزل خوانی پر
بس یوں ہی درد کا ابر شعروں کی بارش میں ڈھلتا گیاوارثان سخن! کوئی تمغہ نہیں ہے کمانا مجھے
کوئی انعام کوئی بھی تمغہسچے حق دار تک نہیں پہنچا
دیتے ہیں لالچ میڈل کا تیری عزت کے لیےتھرڈ کا تجھ کو ٹکٹ ملتا ہے شرکت کے لیے
نئے کپڑے نئے جوتے نئے برتن خریدے گاوہ اپنے سارے میڈل بیچ کر راشن خریدے گا
وہ شاعر تھے مگر میڈل انہیں بھیملے ہیں راگ درباری سنا کر
میڈل جیتے تمغے پائےمیری دوڑ سدا ہی
دور اک میڈک چیخ رہا ہے، خطروں سے آزاد ہوں میںاس سے بڑھ کر غارت گر طوفان نظر سے گزرے ہیں
بڑھاپا کئی وجہوں سےزندگی کا ایک سخت ترین مرحلہ ہے۔ ایک وجہ تو یہی ہے کہ آدمی طبعی زندگی کے آخری ایام میں ہوتا ہے اورموت سےبہت قریب ہوجاتا ہے، دوسری وجہ تیزی کے ساتھ جسمانی قوت کا جاتے رہنا ہے لیکن ایک بات اورجوانسان کو ذہنی سطح پرپریشان رکھتی ہے وہ ماضی کا اپنے کل وجود کے ساتھ عود کرآنا ہے۔ یہ ناسٹلجیائی کیفیت زندگی کے اس مرحلےمیں اورزیادہ شدید ہوجاتی ہے۔ شاعری میں بڑھاپے کی ان کربناک کیفیتوں کا الگ الگ طرح سے اظہار ہوا ہے۔ بڑھاپےکوموضوع بنانے والی شاعری کےاوربھی کئی پہلوہیں۔ اس کا خالص عشقیہ اورجنسی سیاق بھی بہت دلچسپ ہے ۔
medalmedal
نِشان
मे'दाمِعدہ
پیٹ میں کھانا رہنے اور ہضم ہونے کی جگہ
silver medalsilver medal
نقرئی تمغاعموماً دوسرے درجے کے انعام کے طور پر۔.
semi-metalsemi-metal
دھات جیسی، نیم معدنی شے۔.
معدن الجواہر
مطبوعات منشی نول کشور
فہرست مواضعات مردم شماری
مڈل کلاس جغرافیہ
ای مارسڈن
جغرافیہ
یعنی کہ میر کا دیوان غالب کے لیے حسن کے وفور اور وقار، تخیل کی عظمت اور زرخیزی، جذبوں کے تنوع اور رنگارنگی کاایک غیر معمولی مرقع تھا۔ اردو کی شعری روایت میں واحد شخصیت میر کی ہے جو غالب کے لیے ایک مثال، ایک موڈل (modal)، ایک آدرش کی...
ارمان کیا گئے کہ گیا دل بھی عشق میںیہ وہ جوا ہے جس میں ہمارا مدل گیا
پیلے پیلے میڈکاپنا گھیرا ڈالے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books