aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mere humsafar ebo"
ہم سفر اب مرے پہلو میں مرا دل نہ رہاجس میں تو گرم سفر تھا وہی محمل نہ رہا
مرا نصیب مرے سامنے ہے چارہ گراب انتظار کہ آزار کب زیادہ ہو
صدقے گئی کرو نہ کلیجے کو میرے شقہے ہے یہ کیا کہا مجھے ہوتا ہے اب قلق
کوئی بھی اب امید باقی ہےپوچھیو داغ یاس سے میرے
وقت رخصت دل نے اتنا ہی کہا رو کر کہ بساب پھر آنے کی مرے تو آرزو مت کیجیو
مرے آباد دل کو کر خراب اس نے کہا ہنس ہنسکہ میں اس ملک کا نام اب خراب آباد کرتا ہوں
رونے کو میرے جلدی ٹک دیکھ کھول آنکھیںاب تک ہے چشم میری نمناک ہو سکے ہے
سحرؔ اب ہوگا میرا ذکر بھی روشن دماغوں میںمحبت نام کی اک رسم بے جا چھوڑ دی میں نے
اب یہ ظالم میرے بہکاوے میں کب آتا ہےمیں برا سوچتا رہتا ہوں یہ کر جاتا ہے
دیکھیے ابر کی طرح اب کےمیری چشم پر آب کی سی ہے
تدبیر میرے عشق کی کیا فائدہ طبیباب جان ہی کے ساتھ یہ آزار جائے گا
پاؤں میرا کلبۂ احزاں میں اب رہتا نہیںرفتہ رفتہ اس طرف جانے کی مجھ کو لت ہوئی
کپڑے گلے کے میرے نہ ہوں آب دیدہ کیوںمانند ابر دیدۂ تر اب تو چھا گیا
میرے حضور شمع نے گریہ جو سر کیارویا میں اس قدر کہ مجھے آب لے گیا
غم و غصہ ہے حصے میں میرےاب معیشت ہے ان ہی کھانوں پر
اب سعی کر سپہر کہ میرے موئے گئےاس کا مزاج مہر پہ آیا تو کیا ہوا
اب نہیں سینے میں میرے جائے داغسوز دل سے داغ ہے بالائے داغ
سیہ طالعی میری ظاہر ہے ابنہیں شب کہ اس سے لڑائی نہیں
تب تو مجھے کیا تھا تیروں سے صید اپنااب کرتے ہیں نشانہ ہر میرے استخواں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books