aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miTne"
نہیں بیگانگی اچھی رفیق راہ منزل سےٹھہر جا اے شرر ہم بھی تو آخر مٹنے والے ہیں
ہے اب بھی بستر جاں پر ترے بدن کی شکنمیں خود ہی مٹنے لگا ہوں اسے مٹاتے ہوئے
میری امید اگر مٹ گئی تو مٹنے دوامید کیا ہے بس اک پیش و پس ہے کچھ بھی نہیں
ضرورت ہو تو مر مٹنے کی ہمت ہم بھی رکھتے ہیںیہ جرأت یہ شجاعت یہ بسالت ہم بھی رکھتے ہیں
مگر یہ انوکھی ندا جس پہ گہری تھکن چھا رہی ہےیہ ہر اک صدا کو مٹانے کی دھمکی دئیے جا رہی ہے
میٹھے بول میں جادو ہے
ڈیل گارنیگی
ترجمہ
مٹتے ہوئے سائے
میخائیل سالتیکوف شیدرین
ناول
میٹھے نشتر
سعادت عابدی
شاعری
کمال احمد رضوی
میٹھے بول
ڈاکٹر شجاعت علی سندیلوی
نظم
نشتر جالندھری
مٹتے نشان
راجیندر پردیپ
افسانہ
مٹتے نقوش
حکیم رفیع احمد برکاتی
مقالات/مضامین
مٹتے ہوئے نقوش
میٹھے گیت
لطیف فاروقی
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
فضل محمود رو خان
مرن مئی
امین الدین شجاع الدین
سوانح حیات
کھٹے میٹھے لطیفے
اخلاق احمد
پرورش و پرداخت
مٹنے لگیں زندگی کی قدریںجب غم سے نجات ہو گئی ہے
دوریاں سمٹنے میں دیر کچھ تو لگتی ہےرنجشوں کے مٹنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
اے نسیم سحر تجھ کو ان کی قسم، ان سے جا کر نہ کہنا مرا حال غماپنے مٹنے کا غم تو نہیں ہے مگر، ڈر یہ ہے ان کے گیسو بکھر جائیں گے
شام کے سائے میں جیسے پیڑ کا سایا ملےمیرے مٹنے کا تماشا دیکھنے کی چیز تھی
ہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھیمٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھی
کوششیں مجھ کو مٹانے کی بھلے ہوں کامیابمٹتے مٹتے بھی میں مٹنے کا مزہ لے جاؤں گا
بننے کی تمنا رکھتے ہیںمٹنے کا کلیجہ رکھتے ہیں
جو مٹنے والے ہیں ان کے لئے دوام لکھوںثنا یزید کی اور شمر پر سلام لکھوں
مٹنے کا غم نہیں ہے بس اتنا ملال ہیکیوں تیرا انتظار کیا ہائے کیا کیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books