aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misl-e-maut"
بھاری ہے مثل موت شہپرہے سانس کو رکنے کا بہانہ
یہاں تو ہر دن ہے اک سونامی ہے ایک جیسی ہر اک کہانی تو کیا سنو گےمگر وہ اک خستہ حال کشتی جو مثل لاشہ پڑی ہوئی ہے وہ شاعری ہے
مثل اوراق ہیں سبھی انساںاور دنیا کتاب ہو جیسے
موت زنداں سے چھڑائے گی ہمیںٹوٹنے والی نہیں زنجیر عشق
گر چاہو موج زیست سدا دوڑتی رہےسر مثل بحر سینۂ ساحل پہ چھوڑ دو
मिस्ल-ए-मौतمثل موت
resembling death
زیست وہ کیا ہے جو موہوم سی امید لیےموت کی راہ سے بے نام و نشاں گزری ہے
اس عقیدے نے لیا قیصر و کسریٰ سے خراجموت کا وقت ازل سے ہے مقرر دیکھو
اب کوئی ترا مثل نہیں ناز و ادا میںانداز میں شوخی میں شرارت میں حیا میں
اب دیکھیے وہ آئیں گے یا موت آئے گیباندھی ہے دل نے شرط چراغ سحر کے ساتھ
موت کی تکلیف سے بد تر ہے رنج انتظارپاسداری وقت کی تم بھی کرو ہم بھی کریں
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیںزندگی مثل بلال حبشی رکھتے ہیں
وہ مثل موج بہار اپنے شباب کی سمت آ رہے ہیںدلوں کے غنچے کھلا رہے ہیں نظر کا دامن سجا رہے ہیں
اور سفر پر چل پڑامثل موج تہ نشیں
پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میںآوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
ہر چند مثل خانۂ دنیائے بے ثباتمیں خانماں خراب بنا پر بگڑ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books