تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mu.Dtii"
انتہائی متعلقہ نتائج "mu.Dtii"
نظم
کسان
تیری آنکھوں میں ہیں غلطاں وہ شقاوت کے شرار
جن کے آگے خنجر چنگیز کی مڑتی ہے دھار
جوش ملیح آبادی
نظم
رات اور ریل
رینگتی مڑتی مچلتی تلملاتی ہانپتی
اپنے دل کی آتش پنہاں کو بھڑکاتی ہوئی
اسرار الحق مجاز
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mu.Dtii"
نظم
خاتون مشرق
قعر وحشت کی طرف مڑتی ہے اکثر راہ فن
جھانکتی رہتی ہے اس غرفے سے چشم اہرمن
جوش ملیح آبادی
نظم
اب بھی روشن ہیں
کوئی بھی راہ ہو مقتل کی طرف مڑتی ہے
دل میں خنجر کے اترنے کی صدا آتی ہے









