تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mufassal"
انتہائی متعلقہ نتائج "mufassal"
غزل
خوبی سے القاب لکھیں آداب بھی خوش آئینی سے
بعد اس کے ہم تحریر مفصل فرقت کے آلام کریں
نظیر اکبرآبادی
شعر
سمجھتے ہم نہیں جو تم اشاروں بیچ کہتے ہو
مفصل کو تو ہم جانے ہیں یہ مجمل خدا جانے