aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murshid-e-mugaa.n"
مرے دل میں ہے کہ پوچھوں کبھی مرشد مغاں سےکہ ملا جمال ساقی کو یہ طنطنہ کہاں سے
شہزادی دخت رز کے ہزاروں ہیں خواست گارچپ مرشد مغاں ہے کسے دوں کسے نہ دوں
غم سے آزاد کر دیا ہم کوکیوں نہ پیر مغاں کے ہوں قائل
بہت پیر مغاں ذی حوصلہ ہےشراب ناب کے ساغر لٹے ہیں
کاشف دقائق مذہب ہند
مکہن لال الہٰ آبادی
تاریخ
یاں بادۂ احمر کے چھلکتے ہیں جو ساغراے پیر مغاں دیکھ کہ ہے ساری دکاں سرخ
گہ پیر شیخ گاہ مرید مغاں رہےاب تک تو آبرو سے نبھی ہے جہاں رہے
اک جام میں جو جلوۂ کون و مکاں نہ ہوزاہد مرید حضرت پیر مغاں نہ ہو
بزم دوشیں کو کرو یاد کہ اس کا ہر رندرونق بار گہ پیر مغاں گزرا ہے
مرید پیر مغاں صدق سے نہ ہم ہوتےجو حق شناس کوئی اور بھی نظر آتا
ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہئےبس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہئے
جو پیرہن میں کوئی تار محتسب سے بچادراز دستئ پیر مغاں کی نذر ہوا
شیخ صاحب ہم رہ پیر مغاںمے کدے میں کیا ہوا گم ہو گئے
میں خرق عادت پیر مغاں کا قائل ہوںکہ بعد خرق کیا التیام شیشے میں
میں ہر نقش قدم پر جھوم کے سجدے میں گرتا ہوںرہے کیوں احترام کوچۂ پیر مغاں باقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books