aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murtad-e-ka.aba"
اب کہیں کوئی ٹھکانہ ہی نہیں جز کوئے یارمرتد کعبہ ہوا مردود بت خانہ ہوا
بت خانہ ساز رنگ زمانہ ہے کس قدرچھوڑا نہ اس نے کعبۂ عالی مقام تک
اس حسن کے نام پہ یاد آئے سب منظر فیضؔ کی نظموں کےوہی رنگ حنا وہی بند قبا وہی پھول کھلے پیراہن میں
خدا کا دوست ہے تعمیر دل جو شخص کرتا ہوخلیل اللہ بھی کعبہ کا اک معمار تھا کیا تھا
جب تیز تھی آندھی دور کہیںاڑتی تھی قبائے جسم وہیں
تاریخ کعبہ
شاہ محمد ممتاز علی
اسلامیات
رفو کیا کیے چاک وفا و تار قباوہ روٹھتے رہے اور ہم انہیں منائے گئے
کھلے گا خود وہ کسی روز مثل بند قبانہ چھپ سکے گا لہو میں رچاؤ جیسا ہے
خوشامد جی حضوری خود فریبی سے چمن والورفو کرتے رہو گے چاک دامان قبا کب تک
سواد دیر و کعبہ میں پہنچ کرتری محفل زیادہ یاد آئی
راز در پردۂ دستار و قبا جانتی ہےکون کس بھیس میں ہے خلق خدا جانتی ہے
نسب سرکار نے جس کو کیا خود اپنے ہاتھوں سےوقار عظمت کعبہ وہ پتھر یاد آتا ہے
نماز اہل الفت بے نیاز دیر و کعبہ ہےگواہی دی جہاں دل نے وہیں ہم نے جبیں رکھ دی
وہ ایک وصل کی شب بھی ملال میں گزریگرہ کشائی بند قبا کے ہوتے ہوئے
جبہ فرسائے در کعبہ تھے کل تک تو ظہیرؔگرتے پڑتے ہوئے آج آتے ہیں میخانے سے
تن فرط لطافت سے ہو جب روح مجسمکیا زور چلے کشمکش بند قبا کا
چراغ دیر و کعبہ اللہ اللہہوا کی ضد پہ جلتے جا رہے ہیں
چاک دامان قبا داغ جنوں ساز بہتہم نے پائے ہیں در یار سے اعزاز بہت
چلو سب فریب ہوگا یہ خیال دیر و کعبہکوئی وہ جگہ بتا دے جہاں جائیں ہم نکل کے
یہ بزم دیر و کعبہ ہے نہیں کچھ صحن مے خانہذرا آواز گونجی اور پہچانی نہیں جاتی
زیر قبا جل رہے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books