تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mushaaheda"
انتہائی متعلقہ نتائج "mushaaheda"
غزل
حریم انوار سرمدی ہے ہر ایک ذرہ بہ رب کعبہ
مرا یہ عینی مشاہدہ ہے فریب وہم و گماں نہیں ہے
جوش ملیح آبادی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mushaahada honaa
मुशाहदा होनाمُشاہَدَہ ہونا
مشاہدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ دیکھنے میں آنا ، منصہ شہود پر آنا ، ظاہر ہونا۔
mushaahada-e-haq
मुशाहदा-ए-हक़مُشاہَدَۂ حَق
(تصوف) اشیا کو دور کرکے نظر باطن کو ذاتِ حق پر محکم رکھنا ۔

