تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mustaqil"
انتہائی متعلقہ نتائج "mustaqil"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mustaqil
मुस्तक़िल مُسْتَقِل
(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
عربی
mustaqbil
मुस्तक़बिल مُسْتَقْبِل
سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ
عربی
mustaqilii
मुस्तक़िली مُسْتَقِلی
(ملازمت وغیرہ کے) پائدار ہونے کی حالت، مستقل ہونا، پائداری، مضبوطی، مستحکمی
عربی



