aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muttal.a"
میتالی راج تیواری
born.1995
شاعر
عبید اللہ خاں مبتلا
امین شریعت دارالمطالعہ، چھتیس گڑھ
ناشر
سازمان مطالعہ، تہران
ادارہ اسلامی دارالمطالعہ، سہارنپور، یو۔ پی۔
ادارہ فروغ مطالعہ، لاہور
المعارف دارالعلوم مطالعہ، مؤ
مرکزتحقیق و مطالعۂ اسلامی، جمشیدپور
ادارہ برائے مطالعہ و تحقیق تاریخ دکن، شولا پور
فیض عام دارالمطالعہ رحمانیہ، چھپرا
مبتلا اورنگ آبادی
died.1785
مجلہ سفیر سخن، پیشاور
مردان علی خان مبتلا لکھنوی
مصنف
ادارہ مطالعات غالب، سرینگر
سید عبدالمتعال قادری
دیکھنا ہر صبح تجھ رخسار کاہے مطالعہ مطلع انوار کا
کون سا اس میں تکلف نہیں پاتے ہر چندنہ مرصع نہ مذہب نہ مطلا ہے وہ رخ
مسرتوں کا تو سطحی مطالعہ ہے مگرغم حیات کی گہرائیاں نہیں معلوم
مجھے چائے کے لیے کہہ کر، وہ اوران کے دوست پھر اپنی باتوں میں غرق ہوگئے۔گفتگو کا موضوع، ترقی پسند ادب اور ترقی پسند ادیب تھا۔ شروع شروع میں تو یہ لوگ اردو کے افسانوی ادب پر طائرانہ نظر دوڑاتے رہے۔ لیکن بعد میں یہ نظر گہرائی اختیار کرگئی اور جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے، گفتگو گرما گرم بحث میں تبدیل ہوگئی۔
मुत्तलाअ'مطلع
matla-initiatory verse of a poem
muttala-inform
اردو داستان
سہیل بخاری
فکشن تنقید
کئی چاند تھے سر آسماں
رشید اشرف خان
ناول تنقید
عورت
سیمون دی بووا
سماجی مسائل
مارکسزم ایک مطالعہ
ظفر امام
تنقید
غزل اور مطالعہ غزل
عبادت بریلوی
شاعری تنقید
اردو سفرناموں کا تنقیدی مطالعہ
خالد محمود
سفر نامہ
اقبال کی طویل نظمیں
رفیع الدین ہاشمی
شاعری
عورت ایک نفسیاتی مطالعہ
ترجمہ
اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ
نگینہ جبیں
ن۔ م۔ راشد: ایک مطالعہ
جمیل جالبی
نظم تنقید
ادب کا مطالعہ
اطہر پرویز
اردو شاعری کا تنقیدی مطالعہ
سنبل نگار
اردو ڈراما: تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ
وقار عظیم
اردو مختصر افسانہ: فنی و تکنیکی مطالعہ
نگہت ریحانہ خان
افسانہ تنقید
اقبال کی نظموں کا تجزیاتی مطالعہ
ساحل احمد
تحقیق
میں پہلی بار ہوں زیر مطالعہ دانشؔابھی کہیں پہ نشاں تک نہیں لگا مجھ کو
ہماری روح کو اُس وقت اپناعرفان حاصل ہوتا ہے، جب ہم کسی مفکر سے روشناس ہوتے ہیں۔ جب تک میں گوئٹے کے تصورات کی لامتناہیت سے بے خبر تھا۔ اس وقت تک میں اپنی کم مائیگی پر مطلع نہ تھا۔
(ماسکو کے ایک اڈیٹر کی جدت طرازی کی داستان)ماہانہ'' ایڈوینچر'' کے عملہ ادارت میں کچھ عرصے سے یہ چیز بہت محسوس کی جارہی تھی کہ مارکیٹ میں ایسا آرٹ بالکل مفقود ہے جو نوجوان قاری کی توجہ اپنی طرف منعطف کراسکے۔
ناول کا خلاصہ’’کئی چاند تھے سرِ آسماں‘‘ شمس الرحمٰن فاروقی کا تخلیق کردہ ایک ایسا کوزہ ہے جس میں ناول نگار نے ہزاروں دریا سمودیے ہیں۔ اس شاہکار ادب پارے کو پڑھ کر اردو کے مشہور و معروف ادیب انتظار حسین نے فاروقی سے کہا تھا کہ ’’آپ آدمی ہیں کہ جن؟‘‘
یہ شاعری یہ آپ کا ذوق مطالعہفرصت کا مشغلہ ہے فراغت کی بات ہے
ہوا بہ مدرسۂ عشق جب سے طالب علمبہت ہے اپنے مطالعہ کو ایک دم کی کتاب
مطلع مطلع احساںؔ سے تو ہو رشک قمرتجھ پہ عاشق ہوئے پیغام کے لانے والے
کہہ رہا ہے مطالعہ اکملؔعلم سو دولتوں کی دولت ہے
اگر آپ اردو شاعری کے تمام دفتر کا مطالعہ کریں تو اس میں سب سے زیادہ آپ کو غزلوں کا انبار نظر آئےگا۔ اس کے بعد مسدسوں کا ایک بڑا ذخیرہ ملےگا۔ پھر مثنویوں کا اور اس کے بعد آپ قصیدوں کا ایک مجموعہ دیکھیں گے مگر اس تمام دفتر کو اگر آپ غور و فکر سے دیکھیں تو ہر زمانے کے شعرا کے کلام میں آپ کو کچھ ایسی خصوصیات ملیں گی جو ایک کو دوسرے سے ممتاز کرتی ہیں۔ ا...
’’داستان کی شعریات جن چیزوں کا تقاضا کرتی ہے، اور وہ شعریات ادب اور کائنات کے بارے میں جن تصورات و مفروضات پر مبنی ہے اور داستان کے اصل سننے/پڑھنے والے اس سے جن باتوں کی توقع رکھتے تھے، وہ کچھ تھیں اور داستان کے جدید نقاد اس پر نکتہ چینی کسی اور شعریات اور ادب و کائنات کے بارے میں کسی اور طرح کے مفروضات کی روشنی میں کرتے ہیں۔ نتیجہ ظاہر ہے۔‘‘ (۱)
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books