aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muzaahimat"
مزا عجب تھا محبت بھری لڑائی میںکہ چھیڑ کر اسے فوری مزاحمت چاہی
میں پچھلے دس برس سے تیرے دل میں گھر نہ کر سکاتری مزاحمت سے ویتنام یاد آ گیا
شکست کھا گئے جو جسم تھے قوی ہیکلمزاحمت کے لیے حوصلہ ضروری تھا
میں اک چراغ کہاں تک مزاحمت کرتامرے خلاف تھا کتنا بڑا ادارۂ شب
اک دیے کی مزاحمت دیکھوںیا ہواؤں کا فیصلہ لکھوں
मुज़ाहिमतمزاحمت
resistance
हस्तक्षेप, दखलअंदाजी, रोक-टोक, मनाही।
مزاحیات کا انسائیکلوپیڈیا
نذیر انبالوی
نثر
مزاحمتی ادب اردو
رشید امجد
انتخاب
طنزیات و مضحکات
رشید احمد صدیقی
طنز و مزاح تاریخ و تنقید
دیکھنا تقریر کی لذت
مشتاق صدف
انٹرویو
اردو ادب احتجاج اور مزاحمت کے رویے
ارتضٰی کریم
ملہمات
قطب جمال الدین احمد
چشتیہ
تصوف
شمارہ نمبر۔012
سیماب احمد خاں
مکالمات
امام مہدی کا ظہور
قاضی محمد نذیر
اسلامیات
ملاحظات نفسی
ل۔احمد
مکالمات اقبال
سعید راشد
مذاکرات
وادیٔ مہمات
اینڈ بلائی ٹن
ناول
گرا ہے کوئی جری اے فصیل شہر تباہمزاحمت کا دریدہ نشان تھامے ہوئے
مزاحمت سے نہ پہنچے گا کوئی فیض تمہیںکٹا لو گردنیں یا پھر سروں کو خم کر لو
ضعیف باغبان سے مزاحمت نہ ہو سکیگلوں سے تازگی کہاں ہوا اڑا کے لے گئی
رفتار کو متأثر کرتے ہیںمزاحمت کی صورت میں
یہ کیا ہوا کہ ہم سے کچھ مزاحمت نہ ہو سکیہمارے ہاتھ پاؤں اپنے آپ ڈھیلے پڑ گئے
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھےمیں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
غم حبیب کہاں اور کہاں غم جاناںمصاحبت ہے یقیناً برابری تو نہیں
نشیب ارض پہ ذروں کو مشتعل پا کربلندیوں پہ سفید و سیاہ مل ہی گئے
اخلاص کا مظاہرہ کرنے جو آئے تھےاظہرؔ تمام ذہن میں کانٹے چبھو گئے
موج شمیم سنبل و ریحاں کے درمیاںوا ہے مصاحبت کا دریچا ترے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books