تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naad"
انتہائی متعلقہ نتائج "naad"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "naad"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "naad"
نظم
عاشق عاشق بول
تو زاہد ہے میں عاشق ہوں بے وجہ نہ مجھ کو طعنے دے
تو جا کے حج کا فرض نبھا مجھے میرا یار منانے دے
صدا انبالوی
غزل
پئے دفع گزند ذو الفقار ابرو ترے مکھ پر
مژہ کوں کر زباں کرتی ہیں دم ناد علی انکھیاں
عبدالوہاب یکروؔ
غزل
بزم عالم میں بہت سے ہم نے مارے ہاتھ پاؤں
تیری صورت کے نہ دیکھے پیارے پیارے ہاتھ پاؤں













