aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naaseh-e-bedard"
محو دل دار ہوں کس طرح نہ ہوں دشمن جاںمجھ پہ جب ناصح بیدرد کو پیار آ جائے
بات تیری بجا ہے اے ناصحدل نہ مانے تو کیا کرے کوئی
ایک زمانہ تھا کہ ہم قطب بنے اپنے گھر میں بیٹھے رہتے تھے اور ہمارا ستارہ گردش میں رہا کرتا تھا۔ پھر خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ہم خود گردش میں رہنے لگے اور ہمارے ستارے نے کراچی میں بیٹھے بیٹھے آب و تاب سے چمکنا شروع کردیا۔ پھر...
شبنم بہ گل لالہ نہ خالی ز ادا ہےداغ دل بے درد نظر گاہ حیا ہے
کہاں تم دوستوں کے سامنے بھی پی نہیں سکتےکہاں ہم رو بہ روئے ناصح برہم بھی پیتے ہیں
عشق جس کو نہیں سخت کافر ہے وہناصح بندگیٔ خدا عشق ہے
کمال صورت بے درد سے تنفر ہےنہ دیکھیں ہم کبھی اس گل کو جس میں خار نہ ہو
ناظمؔ حکایت غم ہجراں تمام کرشکر خدا کہ ناصح بے صرفہ گو گیا
اوج افلاک پہ ہے مانگ کی افشاں کی دمکشیشۂ مہ سے چھلک کر مئے تند و بے درد
ناصح کم نگاہ کا کردارعشق میں اب برا لگے ہے مجھے
نام پاتے ہیں ناصح بے نامہم سے بدنام بادہ خواروں سے
کہتا ہے حسینوں کی محبت نہیں اچھیاور ناصح کم فہم یہ عادت نہیں اچھی
خوب حق کے آستاں پر اور جھکے اپنی جبیںجائیے رہنے بھی دیجے ناصح گردوں نشیں
اے مرے ناصح خوش فہم ذرا غور سے سندوست نادان ہوا کرتے ہیں نادانوں کے
ہنس دیا ناصح کم عقل مری باتوں پراور مجھے اس کی خرافات پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books